the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

فلسطین امن عمل پر اسلامی ملکوں کی تعاون تنظیم او آئی سی کا پانچواں غیرمعمولی اجلاس انڈونیشیا میں ہوا۔سیکریٹری جنرل او آئی سی ایاد بن امین مدنی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن متاثر ہورہاہے۔ مسلمان ملکوں کو مسئلہ فلسطین پر کردار ادا کرنا ہوگا۔ فلسطینی صدر نے مسلم ملکوں سے القدس فنڈ قائم کرنے کی اپیل کی۔

اوآئی سی کے پانچ ویں غیر معمولی اجلاس کے لیے 49 ملکوں کے سربراہ اور نمائندے جکارتا میں جمع ہیں ۔

اجلاس سے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس



نے کہا کہ اسرائیل کو یہودی بستیوں کی تعمیر روکنا ہوگی،اس سلسلے میں اسرائیل نے بین الاقوامی معاہدے کی پاسداری نہیں کی،مسلمان ملک فلسطین کا تشخص برقراررکھنے کیلئے جدوجہد تیز کریں۔

انڈونیشیا کے صدر کاکہنا تھاکہ اوآئی سی مسئلےکےحل کیلئےکردارادانہیں کرسکتی تو اسکےوجودکافائدہ نہیں۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد بن امین نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن متاثر ہورہاہے، مسلمان ملکوں کو مسئلہ فلسطین پر کردار ادا کرنا ہوگا۔ او آئی سی فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتی ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.